آپ کی قیمتی رائے ہمارے لئے بہت اہم ہے

آپ مرد ہیں یا عورت
مرد
عورت
آپ کی عمر
1. پچھلے 15 دنوں میں آپ نے صحت، صفائی اور ڈبلیو ایس ایس سی کی خدمات کے متعلق کتنے پیغامات دیکھے؟
۔10 سے زیادہ
7-10
5-7
1-5
ایک بھی نہیں
1. آپ کو یہ مہم کتنی پسند آئی؟
بہت زیادہ
بس ٹھیک
نہ اچھی نہ بری
بالکل پسند نہیں آئی
3. اس آگاہی مہم سے آپ کو سب سے زیادہ کیا یاد ہے؟
ایسے ہو گا پورا شہر صاف ہم سب کا
ڈبلیو ایس ایس سی پہنچائے جراثیم سے صاف پانی آپ کے گھر تک
صرف صابن سے ہاتھ دھونا کافی نہیں
نالیوں میں گند پھینکنے سے بیماریاں پھیلتی ہیں
آئیں مل کر پانی کے ضیاع کو روکیں
بیماریاں مہنگی پڑتی ہیں۔ صحت و صفائی کے ساتھ آئیں بیماریوں اور خرچوں سے بچیں
اس سوال کا صحیح جواب دیں۔۔۔۔کوڑا کرکٹ کہاں پھینکنا چاہیئے؟
اس سوال کا صحیح جواب دیں۔۔۔ہم پانی کو ضائع ہونے سے کس طرح روک سکتے ہیں؟
اس سوال کا صحیح جواب دیں۔۔۔۔ہم جراثیم سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
اپنے علاقے کی ڈبلیو ایس ایس سی کے ساتھ مل کر اپنے مھلے کو صاف اور بیماریوں سے پاک رکھیں
4. کیا یہ پیغامات آپ اپنے گھر والوں، دوستوں، رشتے داروں، اور آس پاس کے لوگوں کو بتائیں گے؟
ہاں میں گھر والوں کو بتاؤں گا
ہاں میں دوستوں کو بتاؤں گا
ہاں میں رشتے داروں کو بتاؤں گا
ہاں میں آس پاس والوں کو بتاؤں گا
نہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا
5. آپ کون سے شہر میں رہتے ہیں؟
ایبٹ آباد
کوہاٹ
مینگورہ
مردان
پشاور
ان میں سے کوئی بھی نہیں
6. اس آگاہی مہم کو مزید کیسے بہتر بنا یا جا سکتا ہے؟
{"name":"آپ کی قیمتی رائے ہمارے لئے بہت اہم ہے", "url":"https://www.supersurvey.com/QPREVIEW","txt":"آپ مرد ہیں یا عورت, عمر, 1. آپ نے صحت، صفائی اور ڈبلیو ایس ایس سی کی خدمات کے متعلق کتنے پیغامات دیکھے؟","img":"https://www.supersurvey.com/3012/CDN/100-4924121/survey-feedback-post-06.png?sz=1200-00000000001000005300"}
Make your own Survey
- it's free to start.