Assessment Questionnaire – Group II (Customer Service )

Name:
Employee Code:
Designation:
The counter staff deals courteously and timely with the customer. Which dimension of customer service is this?
 
کاؤنٹر کا عملہ گاہک کے ساتھ شائستگی سے اور بروقت برتاؤ کرتا ہے۔ گاہک کی خدمت کا یہ کون سا حصہ ہے؟
Behavioral طرز عمل
Procedural طریقہ کار
Informational معلوماتی
Professional پیشہ ورانہ
What is the fundamental objective of customer service?
 
گاہک کی خدمت کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
Customer Loyalty گاہک کی وفاداری
Enhance customer satisfaction گاہک کے اطمینان کو بڑھانا
Increase customer Lifetime value کسٹمر لائف ٹائم ویلیو میں اضافہ کرنا
Boost sales فروخت کو بڑھانا
If a customer purchases Foreign Currency and there is a mark on it. He comes back to the branch for the replacement of the currency note. Which part of customer service is this?
 

اگر کوئی گاہک غیر ملکی کرنسی خریدتا ہے اور اس پر نشان ہے۔ وہ کرنسی نوٹ کی تبدیلی کے لیے برانچ میں واپس آتا ہے۔ یہ گاہک کی خدمت کا کون سا حصہ ہے؟                        

  

Before the sales فروخت سے پہلے
During the sales فروخت کے دوران
After the sales فروخت کے بعد
None of the above مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
Customer Service is the information, assistance and _____ provided by a company to those people who buy or use its products and service.
 
 
گاہک کی خدمت وہ معلومات، مدد اور _____ جو کمپنی کی طرف سے ان لوگوں کو فراہم کی جاتی ہیں جو اس کی خدمات خریدتے یا استعمال کرتے ہیں
Advice مشورہ
Payment ادائیگی
Marketing material مارکیٹنگ کا مواد
None of the above مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
Which BEST describes the use of empathy in customer service?
 
کون سی مثال گاہک کی خدمت میں ہم احساسی کے استعمال کی وضاحت کرتا ہے ؟
When you are able to connect with and understand a customer's feelings, even if you can't fix the problem جب آپ کسی گاہک کے جذبات اور احساسات کو سمجھنے کے قابل ہوتے ہیں، چاہے آپ مسئلہ کو حل نہ کر سکیں
When you don’t understand a customer's feelings and tell the customer that it is their fault جب آپ گاہک کے جذبات کو نہیں سمجھتے اور گاہک کو بتاتے ہیں کہ یہ ان کی غلطی ہے
When you message the manager and say that they need to deal with an angry customer جب آپ مینیجر کو پیغام دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں ناراض گاہک سے نمٹنے کی ضرورت ہے
When you tell the customer there isn't anything you can do and that you will make a note that it can be changed in the future جب آپ گاہک کو بتائیں گے کہ آپ کے پاس مسئلے کا حل نہیں ہے اور اس مسئلہ کو مستقبل میں حل کرنے کی کوشش کریں گے
The positive brand image in the customer’s mind leads to _____________.
 
گاہک کے ذہن میں برانڈ کا مثبت تصور ____________ کو پیدا کرتا ہے
Higher churn rate گاہکوں کے چھوڑ کے جانے کی شرح میں اضافہ
Good Customer service گاہک کی اچھی خدمت
Increased competition مقابلے میں اضافہ
Positive Word of mouth لوگوں کی کمپنی کے بارے میں مثبت بات چیت
Which of the following is not a part of good customer service?
 
مندرجہ ذیل میں سے کون سی اچھی گاہک کی خدمت کا حصہ نہیں ہے؟
Perfect Product/Service کامل پروڈکٹ/سروس
Friendly staff دوستانہ عملہ
Speed & Accuracy رفتار اور درستگی
Punctuality وقت کا پابند ہونا
What should you do if the customer visits the branch at 5 pm?
 
اگر گاہک شام 5 بجے برانچ تشریف لائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
Focus on closing the branch برانچ کو بند کرنے پر توجہ دیں
Deal with the customer first پہلے گاہک سے ڈیل کریں
Ask the customer to visit again گاہک سے دوبارہ آنے کو کہیں
Get furious with the customer گاہک کے ساتھ غصے سے پیش آئیں
Where can we find new customers for Dollar East?
 
ہم ڈالر ایسٹ کے لیے نئے گاہک کہاں تلاش کر سکتے ہیں؟
Banks بینک
School اسکول
Hospitals ہسپتال
NGOs این جی اوز
A ___________ is when a company’s all efforts are focused on providing the best service to the customer.
 
___________ وہ ہوتا ہے جب کمپنی کی تمام کوششیں گاہک کو بہترین خدمت فراہم کرنے پر مرکوز ہوتی ہیں۔
Customer service standards گاہک کی خدمت کے معیارات
Customer service culture گاہک کی خدمت کا کلچر
Customer service procedure گاہک کی خدمت کا طریقہ کار
Customer service behavior گاہک کی خدمت کا رویہ
How to build a service culture?
 
گاہک کی خدمت کے کلچر  کو کیسے فروغ دے سکتے ہیں ؟
Hiring the right people صحیح لوگوں کو ملازمت پر رکھنا
Retaining the best people بہترین لوگوں کی ملازمت کو برقرار رکھنا
Developing the People to deliver service quality خدمت کے ا علی معیار کی فراہمی کے لیے لوگوں کی تربیت کرنا
All of the above مذکورہ بالا تمام
None of the above مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
An educated woman visits your branch as a customer. What should you call her?
 
ایک پڑھی لکھی عورت گاہک کے طور پر آپ کی برانچ میں آتی ہے ۔ آپ اسے کیسے مخاطب کریں گے ؟
Khala Jee خالہ جی
Madam میڈم
Behan Jee بہن جی
Maa Jee ماں جی
The staff makes sure that they are properly dressed and that the branch is neatly kept. Which fundamental of customer service is this?
 
عملہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وہ مناسب لباس پہنے ہوئے ہیں اور برانچ کو صاف ستھرا رکھا گیا ہے۔ یہ گاہک کی خدمت کی کون سی بنیادی چیز ہے؟
Attitude رویہ
Appearance ظاہری شکل
Behavior سلوک
Communication بات چیت
The way in which one acts or conducts oneself, especially towards others is called?
 
کسی انسان کے کے دوسروں کے س ساتھ میل جول اور برتاؤ کے عمل کو کیا کہتے ہیں  ؟
Procedure طریقہ کار
Information معلومات
Behavior رویہ
None of the above مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
Which of the following is not a component of service culture?
 
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سروس کلچر کا جزو نہیں ہے؟
Maintaining office records دفتری ریکارڈ کو برقرار رکھنا
Employees’ roles & expectations ملازمین کے کردار اور توقعات
Motivators & Reward محرکات اور انعام
Delivery System ڈلیوری سسٹم
None of the above مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
Which of the following is not an important component of good communication as it relates to customer service:
 
گاہک کی خدمت کےمعیارات کے مطابق کون سا اچھی بات چیت کا ایک اہم جز نہیں ہے:
Using a friendly tone and a smile دوستانہ لہجے اور مسکراہٹ کا استعمال
Maintaining speed and accuracy کام کی رفتار اور درستگی کو برقرار رکھنا
Using proper grammar and spelling in written communications تحریری مواصلات میں مناسب گرامر اور ہجے کا استعمال
Paying full attention and listen to the customer carefully پوری توجہ دیں اور گاہک کی بات غور سے سنیں
How should you respond to a complaining customer?
 
آپ کو شکایت کرنے والے گاہک کو کیسے جواب دینا چاہیے؟
Immediately offer a solution فوری طور پر حل پیش کریں
First listen to the customer carefully and understand his problem پہلے گاہک کی بات توجہ سے سنیں اور اس کے مسئلہ کو سمجھیں
Ask the customer to leave گاہک کو جانے کو کہیں
Ignore the customer گاہک کو نظر انداز کریں
Which of the following is an example of poor customer service?
 
مندرجہ ذیل میں سے کون سی گاہک کو خراب خدمت دینے کی مثال ہے؟
Promptly provide all required information فوری طور پر تمام مطلوبہ معلومات فراہم کرنا
Maintaining branch environment برانچ کے ماحول کو برقرار رکھنا
Security staff wears an untidy uniform and have bad body odor سیکورٹی کا عملہ گندا یونیفارم پہنتا ہے اور جسم سے بدبو آتی ہے
The counter staff is helpful کاؤنٹر کا عملہ مددگار ہے
All of these will lead to good customer service except:
 
 یہ سب اچھی کسٹمر سروس کا باعث بنیں گے ما سوائے:
Audit policies آڈٹ کی پالیسیاں
Friendly staff دوستانہ عملہ
Reduced waiting time انتظار کا کم وقت
Speed & Accuracy رفتار اور درستگی
Which of the following is not a way to develop new customers?
 
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ نئے گاہکوں کو حاصل کرنے کا نہیں ہے؟
Gain information on competitor’s products حریف کی مصنوعات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا
Ask your customer for referrals اپنے گاہک سے حوالہ جات طلب کرنا
Re-contact old customers پرانے گاہکوں سے دوبارہ رابطہ کرنا
Visit bankers بینکرز سے ملنا
{"name":"Assessment Questionnaire – Group II (Customer Service )", "url":"https://www.supersurvey.com/QPREVIEW","txt":"Name:, Employee Code:, Designation:","img":"https://www.supersurvey.com/3012/images/ogquiz.png"}
Make your own Survey
- it's free to start.